کراچی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا، انگلینڈ کے بعد باری ہے نیوزی لینڈ کی،.مہمان کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کیویز دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کھیلنے آئیں گے۔
پہلا ٹیسٹ میچ ملتان اور دوسرا کراچی میں ہوگا، جبکہ تینوں ایک روزہ میچز کی میزبانی بھی شہر قائد ہی کرے گا
نیوزی لینڈ ٹیم نے 2021 میں دورہ منسوخ کرنے کا ہرجانہ بھی ادا کرنے کی رضامندی بھی ظاہر کردی۔
مہمان ٹیم پاکستان سپر لیگ کے بعد اپریل میں 5 ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے دوبارہ پاکستان آئے گی۔
دوسری جانب انگلینڈ نے بھی ورلڈ کپ کے بعد دورہ تین ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آنا ہے
پاک نیوزی لینڈ میچز کی تاریخوں کا اعلان مہمان بورڈ اور پی سی بی کے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

