Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملکی ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن اقبال

By adminستمبر 19, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے 75ویں یوم آزادی پر لمحہ فکریہ ہے کہ کیا آج ہم اس مقام پر ہیں جہاں پر ہمیں کھڑا ہونا چاہیے تھا،2000 تک پاکستان جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے آگے تھا آج بھارت اور بنگلہ دیش سمیت تمام ممالک ہم سے آگے نکل گئے ہیں، پاکستان صلاحیت کے لحاظ سے کسی سے بھی کم نہیں،ملکی ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں پہلی دو روزہ پبلک پالیسی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے یکم اپریل کو پاکستان کے پاس ڈویلپمنٹ بجٹ کی آخری قسط دینے کے پیسے نہیں تھے،مرض کی درست تشخیص کے بعد ہی بیماری کا علاج ممکن ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا پاکستان کو سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ہی منزل پر پہنچا سکتا ہے،ٹریکٹر اور چنگ چی کے پہیوں کے ساتھ گاڑی نہیں چل سکتی۔انہوں نے کہااس وقت پاکستان کو ملکی تاریخ کے بد ترین سیلاب کا سامنا ہے جبکہ دو صوبوں کی معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے،اتنی بڑی تباہی کے بعد سیلاب زدہ علاقوں کے افراد کو دوبارہ ان کے پائوں پر کھڑا کرنا بہت بڑا چیلنج ہے ۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوشل پالیسی ایک ڈرائونا خواب بن گئی ہے، جدید ٹیکنالوجی سے مدد لیے بغیر مسائل پر قابو پانا ناممکن ہے، ہمیں تین چیزوں دولت بڑھانے، دولت کی تقسیم اورگلوبل اکانومی پر توجہ دینی چاہیے،اسی سے ہی وسائل جنم لیں گے۔
پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ایجوکیشن ،انٹر پرائز اور ایکسپورٹ پر توجہ مذکور کر کے معیشت کو آگے بڑھایاجا سکتا ہے، ملائشیا ویژن 2020 کے ذریعے ترقی کر سکتا ہے تو پاکستان بھی ایک روڈ میپ کے ذریعے آگے بڑھ سکتا ہے،ہم سب کو غور و فکر کرنے اور پیداواری شعبوں میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔مذکورہ پبلک کانفرنس میں سکالرز و دیگر شرکا نے سٹڈی پیپرز بھی پڑھے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.