پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا، قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی، ارجنٹائن اور ساؤتھ افریقہ کے سفیر بھی آئے، نمائشی میچ کے آر ایل کی ٹیم نے صفر کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔
خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے فٹ بال کا نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا ، قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت ارجنٹائن اور ساؤتھ افریقہ کے سفیر بھی میچ دیکھنے آئے۔
سیلاب زردگان کی امداد کے لیے فٹ بال میچ طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اور کے آر ایچ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پر وقت تیار ہیں۔
منتظمین نے بھی سیلاب زدگان کیساتھ امداد کی ضرورت پر زور دیا، ان کا کہنا تھا کہ دیگر قومی کھلاڑیوں کو بھی متاثرین کی مدد کےلیے آگے آنا چاہیئے۔
نمائشی میچ کے آر ایل کی ٹیم نے صفر کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

