تازہ تر ین

پاکستان میں 4 سال بعد ایسا وزیراعظم آیا ہے جسےدنیا قابل اعتماد لیڈرمانتی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں 4 سال بعد ایسا وزیراعظم آیا ہے جسے دنیا قابل اعتماد لیڈر مانتی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف نے اپنی محنت اور قیادت کےذریعے دنیا میں عزت کمائی، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماوں سےملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی صدرشی جن پنگ، ایردوان ،پیوٹن اوردیگر رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں،وزیراعظم کی بامعنی اور غیر رسمی بات چیت اس کا مزید ثبوت ہے، پاکستان زندہ باد۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv