اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے چینی باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد کے علاقے تھانہ کورال کی حدود میں چینی باشندے کی نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے زیادتی کرنے والے چینی باشندے کو گرفتار کرکے موبائل فون اور پاسپورٹ قبضے میں لے لیا ہے۔
زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی نے ایف آئی آر میں بتایا کہ میں چینی کمپنی میں بطور ملازم کام کر رہی ہوں، کمپنی کے مالک نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی اور میں 31 ہفتوں کی حاملہ ہو گئی تھی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم نے مجھے ڈرایا اور کسی کو بتانے پر نوکری سے نکالنے کی دھمکی دی، میں نے واقعہ اپنی بہن کو بتایا اور قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔
اسلام آباد پولیس نے لڑکی کا میڈیکل ڈی این اے اور ملزم کا بھی ڈی این اے لے لیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

