تازہ تر ین

معیشت تباہی کے دہانے پر، اس نظام کو کب تک گھسیٹا جائیگا؟: اسد عمر

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، وزیراعظم اور وزیر خزانہ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں، یہ تباہ کن نظام کب تک گھسیٹا جائے گا؟۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ جس دن سے سازش کے نتیجے میں تحریک عدم اعتماد لائی گئی ہے روپیہ کی قدر میں ڈالر کی نسبت 58 روپے کم ہو رہی ہے، روزانہ 2 سے 4 روپے کمی آ رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv