تازہ تر ین

امریکا اور یو اے ای کی مزید پروازیں امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئیں

کراچی : (ویب ڈیسک) سیلاب زدگان کیلئے امدادی پروازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ اور متحدہ عرب امارات سے امدادی پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔
دنیا کے کئی ممالک کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان بھیجا جا رہا ہے، امریکہ سےامدادی سامان کی تیسری پروازکراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی، این ڈی ایم اے کے نمائندے اور پاک فوج افسران نے طیارہ وصول کیا۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے 25 ویں امدادی پرواز کراچی ایئرپور ٹ پہنچی، یو اے ای ریڈ کریسنٹ کے سربراہ، پاک فوج افسران، این ڈی ایم اے حکام اور دیگر افسران نے استقبال کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv