نئی دلی: (ویب ڈیسک) بھارتی بلے باز روبن اتھاپا نے تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تاہم وہ بیرون ملک ٹی ٹوئنٹی لیگ میں حصہ لے سکیں گے۔
روبن اتھاپا نے اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو 2006 میں کیا تھا۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے 46 ون ڈے میچز میں 934 رنز جبکہ 13 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 249 رنز بنائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر روبن اتھاپا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ بھارت کی جانب سے نمائندگی کی‘‘۔
انہوں نے آئی پی ایل کی اپنی سابقہ ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز اور موجودہ ٹیم چنائی سپر کنگز کا بھی شکریہ ادا کیا۔ آئی پی ایل کے آخری سیزن میں انہوں نے چنائی سپر کنگز کی جانب سے 12 میچز کھیل کر 230 رنز بنائے تھے جس میں سب سے زیادہ 88 رنز بھی شامل تھے
واضح رہے کہ روبن اتھاپا نے بیرون ملک ٹی 20 لیگز میں کھیلنے کے لیے این او سی بھی حاصل کر لیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

