لاہور: (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب اور مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر قومی سیاست میں چوروں ڈاکوؤں کا راج ہوگا، پی ڈی ایم ایک کے بعد ایک پینترا آزما رہی ہے لیکن عوام انکی ایک نہیں چلنے دے رہی۔
مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ لوٹ مار ٹولہ عوامی سیاست سے مقابلہ نہ کر سکا تو عمران خان کے خلاف محلاتی سازشوں کا راستہ اپنایا ہے، عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش ظاہر کرتی ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی ہے۔
سابق گورنر کا کہنا تھا کہ پہلے بین الاقوامی مداخلت کو دعوت دی گئی، اب ریاستی اداروں کو استعمال کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم جماعتوں کا ہمیشہ یہی وطیرہ رہا ہے، مگر اب مزید نہیں ہوگا، عمران خان نے رکنا، جھکنا اور پیچھے ہٹنا نہ خود سیکھا، نہ پاکستانی عوام کو سکھایا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

