اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنماعطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسوں میں 25 سے 30کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی جماعت سیلاب کی آفت کے دوران سیاست کر رہی ہے، بدقسمتی ہے ایک شخص کروڑوں روپے لگا کر جلسے کر رہا ہے، پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کوبے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں 25 سے 30کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے، پنجاب میں ادویات کی قلت ہوگئی ہے، پرویز الٰہی نے آج عثمان بزدار کی یاد دلادی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مشکل گھڑی میں ہمارا جلسے جلوسوں کا ارادہ نہیں، پنجاب میں ہم نے جو گڈگورننس قائم کی تھی وہ اب نہیں، گورنر راج کے حوالے سے کوئی تجویز زیرغور نہیں نہ اس پر بات ہوئی، نااہلی میں پرویز الٰہی ، عثمان بزدار کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

