دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ حارث رؤف نے دو، محمد حسنین اور عثمان قادر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل، سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 19.1 اوور میں 121 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھے، کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور بابراعظم کے درمیان 28 رنز کی شراکت قائم ہوئی لیکن محمد رضوان 14 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اسکے بعد بابراعظم کا ساتھ دینے فخر زمان آئے اور یہاں دوسری وکٹ کی شراکت میں 35 رنز بنے مگر فخر زمان بھی 13 رنز بنا کر پویلین آؤٹ ہوگئے۔دو کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ خوشدل شاہ 4 رنز، افتخار احمد 13 رنز، آصف علی اور حسن علی صفر، عثمان قادر تین رنز، محمد نواز 26 رنز اور حارث رؤف ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کی جانب سے نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی اور عثمان قادر کو شامل کیا گیا جبکہ سری لنکا نے بھی ٹیم میں دو تبدیلیا کی گئیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

