تازہ تر ین

کورونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 174 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، متاثرہ 119 کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 208 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 174 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 119 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv