تازہ تر ین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ویمنز ایشیا کپ کے لیے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اوپنر سدرا امین اور وکٹ کیپر سدرا نواز کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
ڈیبیو کی منتظر صدف شمس کو بھی منتخب کیا گیا ہے جبکہ انعم امین اور گل فیروز کو ڈراپ کر دیا گیا۔
بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں شیڈول ایونٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں بسمہ معروف (کپتان)، عائشہ نسیم، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، کائنات امتیاز، منیبہ علی، ندا ڈار، عمیما سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرا امین، سدرا نواز، طوبیٰ حسن شامل ہیں۔
ریزروز میں نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، ام ہانی اور وحیدہ اختر کو رکھا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv