تازہ تر ین

ملزم شہباز شبیر پرجسمانی ریمانڈکے دوران کسی قسم کا تشدد نہیں ہوا : اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم شہباز شبیر (شہباز گل) پرجسمانی ریمانڈ کے دوران کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔
ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے عدالت میں پیش کرنے پر بھی تشدد سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ شہباز گل کا باقاعدہ میڈیکل کرایا گیا، کوئی تشدد نہیں ہوا، عدالتوں اور معزز ججز نے میڈیکل کا باقاعدہ معائنہ کیا، اسلام آباد پولیس تشدد سے متعلق تمام الزامات کی تردید کرتی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv