تازہ تر ین

میانمار: عسکری حکومت کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کرنا شروع کردیا گیا

ینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں فوجی جنتا نے عسکری حکومت کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کرنا اور ان کے گھر نذر آتش کرنا شروع کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو لوگ فوجی حکومت کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں ان کے گھر وں کو آگ لگا دی جاتی ہے جس کے باعث ہزاروں لوگ پہاڑوں میں پناہ لینے پرمجبور ہوگئے ہیں۔
گزشتہ روز میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنائی گی جو گزشتہ سال فروری سے زیر حراست ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جواز بنا کر اسیان گروپ نے سربراہی اجلاس میں میانمار کو شرکت سے روک دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv