تازہ تر ین

امریکی خاتون اول بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں معمولی نوعیت کی علامات کا سامنا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر جو بائیڈن بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv