Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نوازشریف،مریم، خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں، شیریں مزاری

By adminاگست 16, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف کے خلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں۔
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمران خان کو خط لکھا کہ 1996 سے اکاؤنٹ کی تفصیلات دیں جبکہ ایف آئی اے کسی ممنوعہ فنڈ کی تحقیقات نہیں کرسکتا اور تحقیقات کرنا ایف آئی اے کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب اور کچھ نہیں مل رہا تو جھوٹ بول رہے ہیں۔ اسکروٹنی کمیٹی پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے لیے ہی بنی تھی جو 2018 میں بنائی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) سمجھ رہی ہے کہ لوگ یہ سچ بھول جائیں گے اور الیکشن کمیشن سراسر قانون کے خلاف فیصلہ کر رہا ہے۔
شیریں مزاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عدالت کو یقین دہانی کرائی سب جماعتوں کے کیسز سنے جائیں گے لیکن چیف الیکشن کمشنر سیاسی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز گل نے لینڈ لائن پر ٹی وی چینل پر تبصرہ کیا اور اگر شہباز گل نے قانون کی خلاف ورزی کی تو کیس کریں تشدد کیوں ؟ شہباز گل کے جسم پر جگہ جگہ تشدد کے نشانات ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف کے بیانات سب کے سامنے ہیں ان تینوں پر بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں۔
امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ہماری حکومت کو ہٹانے کی سازش کی۔ امریکی سفیر صوبائی اور وفاقی حکومت سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور وہ کس معاہدے کے تحت پاک افغان سرحد کا جائزہ لے سکتا ہے ؟ ہمارے سفیر دوسرے ممالک کے حساس جگہوں پر نہیں جا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ تحریک انصاف کے خوف میں پاگل ہو گئے ہیں اور رانا ثنا اللہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، ہم حقیقی آزادی کی جنگ لڑتے رہیں گے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو آج ایک اور پیٹرول بم مل گیا جبکہ پیٹرول کی قیمتوں پر مریم نواز ڈرامہ کر رہی ہیں وہ تو خود مجرمہ ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.