لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران اشرف اور ان کی اہلیہ کے بارے میں منفی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر عمران اشرف کی اہلیہ کرن نے اپنے شوہر کا نام اپنے نام سے ہٹا کر اپنے والد کا نام لکھ لیا ہے، اب وہ انسٹاگرام پر کرن اشفاق حسین ڈار سے موجود ہیں۔
نام تبدیل کرنے کے ساتھ کرن نے عمران اشرف کی تمام تصویریں بھی اپنے اکاونٹ سے ڈیلیٹ کر دی ہیں، جس نے ان افواہوں کو مزید بڑھاوا دیا ہے۔
دوسری جانب کرن اشفاق نے حالیہ دنوں میں انسٹاگرام پر کچھ اسٹوریز بھی شیئر کی ہیں، جس کے بعد متعدد سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔
عمران اشرف کی اہلیہ نے ایک اسٹوری شئیر کی، جس میں لکھا گیا تھا کہ ایک عورت کو اپنے ساتھی سے صرف دفاداری چاہیے ہوتی ہے۔
تاہم جوڑے کی طرف سے ان تک ان خبروں کے بارے میں نہ ہی تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی تردید، واضح رہے کہ اداکار عمران اشرف نے ماڈل کرن اشفاق سے 2018 میں شادی کی تھی اور اب اس جوڑی کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ’روہم‘ ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

