تازہ تر ین

حمزہ شہباز کا وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی، درخواست میں فل کورٹ بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔
سابق وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ نظر ثانی کرتے ہوئے فیصلہ واپس لے، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے کم از کم 12 ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دی جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv