تازہ تر ین

گرم اور خشک موسم کے سبب کئی یورپی ممالک کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

پیرس: (ویب ڈیسک) گرم اور خشک موسم کی وجہ سے یورپ کے کئی ممالک کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔
فرانس کے جنگلوں میں لگنے والی آگ نے دس ہزار ہیکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پرتگال میں چالیس سکوائر میل رقبے پر پھیلی آگ پر پندرہ سو سے زائد فائر فائیٹرز چھ روز سے قابو پانے کی کوششیں کررہے ہیں۔
رواں برس جنگل میں لگنے والی آگ کے باعث پرتگال اور سپین میں ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv