اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز میں 10 ارب کے سامان کی چوری کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے اسٹیل ملز سی ای او ہاؤس اور فوکل پرسن کو خط لکھ دئیے، 2018 سے 2022 تک کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز میں 10ارب کی چوری کے معاملہ پر ایف آئی اے ان ایکشن، خط کے متن کے مطابق یکم جنوری 2018 سے 2022 تک کا تمام ریکاڑد فوری فراہم کیا جائے، 2018 میں مل میں کتنا اسٹیل، کاپر اور دیگر خام مال موجود تھا بتایا جائے گا اور اب 2022 میں کتنا سامان موجود ہے، اس کی بھی تفصیلات فراہم کی جائیں، ایف آئی اے نے 6 افسران کا نام دے کر ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ جمع کرنے کے بعد مختلف افسران کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

