لاہور : (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں کو نہ لیکر جائے تو تب بھی تنقید ہوتی ہے، جب نوجوانوں کو موقع دو تب بھی لوگ باتیں بناتے ہیں۔
بابر اعظم نے نیدرلینڈ روانہ ہونے سے پہلے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مشاورت سے قومی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے، جو بہترین کھلاڑی دستیاب تھے ان کو منتخب کیا گیا، شاہین شاہ کی فٹنس کو مانیٹر کیا جائیگا، ڈاکٹرز کی موجودگی میں ری ہیب جلدی ہوسکتا ہے، ون ڈے سیریز عرصے بعد آئی ہے، کنڈیشن دیکھ کر فیصلہ کریں گے کہ نوجوانوں کو موقع دینا ہے کہ نہیں، ابھی ایشیا کپ کا نہیں سوچ رہے، ابھی تمام فوکس نیدر لینڈز سیریز پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ فاسٹ بالر حسن علی ٹیم مین ہے، اس کے پاس موقع ہے کہ وہ ڈومیسٹک میں پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کرسکتا ہے۔
شاہنواز دھانی،حارث روف اورمحمد وسیم جونئیر جیسے باولر موجود ہیں، شاداب خان کو اوپر کھلانے کا چانس دیں گے ، پاکستان بھارت میچ کا دباو نہیں ہے، کوشش ہے دباو میں آئے بغیر اچھی کرکٹ کھیلیں، فٹنس کا کوئی مسلہ نہیں ہے، سارے کھلاڑی فٹ ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

