Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شہباز گِل خوش قسمت ہیں کہ فیصل آباد سے تعلق ہے: فیصل سبزواری

By adminاگست 10, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل خوش قسمت ہیں کہ فیصل آباد سے تعلق ہے، ایک ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالی بجانے پر دہشتگردی کے مقدمات بنے، ہم نے کیا دہشتگردی کی تھی ؟ہم پر عام لوگوں کو تشدد پر اکسانے پر مقدمے بنے، شہباز گل پر جوانوں کو اکسانے پر کیا دہشت گردی کا مقدمہ بنا؟
فیصل سبزواری نے کہا کہ شہباز گل نے اکیلے نہیں بلکہ پوری منصوبہ بندی سے ہرزہ سرائی کی، اینکر کو بھی کہہ دیا گیا کہ بیٹا خاموش رہنا ہے، ہیلی کاپٹر حادثے کے معاملے پر بھی بدتمیزی کی گئی۔
کراچی میں وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بینکس میں رکھے گئے پیسوں پر سود کو ادارے کا منافع نہیں سمجھتا، اگلے ایک سال میں کے پی ٹی کا منافع کم از کم دگنا ہوگا، پورٹ قاسم پر ایک نیا کنٹینر ٹرمینل تعمیر ہوگا، ایل این جی کا نیا ٹرمینل بھی بنائیں گے، گوادر پورٹ پر ڈریجنگ جلد شروع ہوگی۔
فیصل سبزواری نے مزید کہا کہ گوادر میں ماہی گیروں کیلئے 31 دسمبر تک فلوٹنگ جیٹی تعمیر ہو جائے گی، گوادر پورٹ کو یکم اگست سے کراس اسٹفنگ کی اجازت دے دی ہے، مائی کولاچی ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی ذمہ داری کے پی ٹی نے لے لی ہے، پورٹ قاسم کی 49 کلومیٹر طویل ڈریجنگ 8 سال سے نہیں ہوئی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل خوش قسمت ہیں کہ فیصل آباد سے تعلق ہے، ایک ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالی بجانے پر دہشتگردی کےمقدمات بنے، ہم نے کیا دہشتگردی کی تھی؟ کہتے ہیں آزادی اظہار رائے ہے، کراچی کے بچے اور کسی دوسرے علاقے کے لوگوں کے ساتھ الگ سلوک ہے، فوج کے حوصلوں کو کمزور کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی این ایس سی بورڈ خودمختار ہے لیکن جواب دہ بھی ہے، 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری پر سوالات موجود ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.