تازہ تر ین

یوکرین کے ایٹمی پاور پلانٹ پر راکٹ حملے، 13 افراد ہلاک

کیف: (ویب ڈیسک) روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے ایٹمی پاور پلانٹ پر راکٹ حملے میں 13 افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں مرنے والے تمام افراد عام شہری تھے، یوکرین نے حملے کا الزام روسی فوج پر لگا یا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ راکٹ روس مخالف فورسز نے داغے، ایٹمی پاور پلانٹ کے احاطے میں راکٹ حملوں کے باعث عالمی برادری کو ایٹمی مواد کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv