فیصل آباد: (ویب ڈیسک) غربت سے دلبرداشتہ باپ نے دو بیٹیوں کو گلہ کاٹ کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
فیصل آباد میں تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ محمود آباد کا رہائشی عتیق الرحمٰن نامی شہری گزشتہ 6 ماہ سے نوکری سے فارغ ہونے کی وجہ سے مالی تنگدستی کا شکار تھا، جس کی وجہ سے گھریلو پریشانیوں کا بھی سامنا تھا۔
مالی تنگدستی اور پریشانیوں سے دلبرداشتہ عتیق الرحمٰن نے چھری کی مدد سے اپنی دو بیٹیوں 11 سالہ زینب، 17 سالہ علشبہ کے گلے کاٹ کر دونوں بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
بعد ازاں عتیق الرحمٰن نے گلے میں پھندا ڈال کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا، خودکشی سے قبل شہری کی جانب سے اپنے رشتہ داروں کو وقوعہ سے متعلق میسجز کرکے آگاہ بھی کردیا گیا تھا، تاہم پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر تینوں لاشوں کو قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
