Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش،اربن فلڈنگ کا خدشہ

By adminاگست 10, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : (ویب ڈیسک) اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں آج سے تیرہ اگست تک بارشیں ہوں گی۔ کراچی میں بھی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ کل سے بادل جم کر برسیں گے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دس سے بارہ اگست تک اسلام آباد ، لاہور ، گوجرانوالہ ، پشاور سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سےکشمیر ، بلوچستان ، ڈیرہ غازی خان کے ندی نالوں میں بھی طغیانی کی وارننگ دی گئی ہے۔ بارشوں سے کشمیر، خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں گلیات ، مری ، چلاس ، گلگت ، ہنزہ ، استور اور اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
کراچی میں بھی کل سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے گیارہ سے تیرہ اگست تک کراچی ، حیدر آباد اور سکھر سمیت سندھ میں بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
بارش سے کراچی کے نشیبی علاقے بھی زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اندرون سندھ بارشوں سے ٹھٹھہ ، بدین ، دادو، جام شورو ، لاڑکانہ ، شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں۔
گزشتہ روزملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کم ہوگئی۔مورو میں تیز بارش ہوئی۔ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔نصیر آباد ڈیرہ مراد جمالی اورگردونواح میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
قاضی احمد میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہرنائی وگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کا خدشہ ہے۔
حب شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، سیہون شریف میں موسلادھار بارش کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.