تازہ تر ین

شکارپور: خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد 4 بچیوں کی پیدائش

شکار پور : (ویب ڈیسک) شکار پور میں شادی کے 10 سال بعد خاتون کے ہاں ایک ساتھ چار بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
شکار پور کے نواحی گاؤں امروٹ شریف کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جہاں کامیاب آپریشن کے بعد خاتون نے ایک ساتھ 4 بچیوں کو جنم دیا۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں اور بچیوں کی صحت بالکل ٹھیک ہے تاہم انہیں نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv