پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی، منڈی میں سبزیاں 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب نہیں، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہری 2 وقت کی روٹی کو ترس گئے۔
پشاور کی سبزی منڈی میں بھنڈی 120، ٹماٹر 100، کدو 110، پھول گوبھی 150 اور بند گوبھی 100 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے، شملہ مرچ 140 ، لہسن 300 اور ادرک 400 روپے فی کلو تک دستیاب ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پشاور کی اوپن مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے،دال چنا 250 روپے،دال ماش 300، دال مسور230 ، فی کلومیں فروخت کی جارہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

