تازہ تر ین

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، صدر دھماکا کا مبینہ مرکزی ملزم گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے صدر دھماکے کا مبینہ مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی نے حب ریور روڈ پر چھاپہ مار کر ملزم شیراز احمد کو گرفتار کیا ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق ایس آر اے سے ہے۔ قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ ملزم شیراز احمد صدر دھماکا کی بیک اپ ٹیم میں شامل تھا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ دوران تفتیش ملزم سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv