برمنگھم: (ویب ڈیسک) کامن ویلیتھ گیمز میں یسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے طاہر شریف فائنل میں پہنچ گئے، گولڈ میڈل کیلیے اُن کا سامنا بھارتی ریسلر نوین سے ہوگا۔
کامن ویلتھ گیمز کے 74 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں طاہر شریف نے نیوزی لینڈ کے کوکول ہاکنس کو گیارہ صفر سے شکست دی اور فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
طاہر شریف اب فائنل میں بھارتی ریسلر نوین کے ساتھ فیصلہ کن میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب کھیلیں گے۔
ریسلنگ مقابلوں کے دوسرے اور آخری روز دو مزید قومی ریسلرز بھی سیمی فائنلز تک پہنچے۔ تاہم طیب رضا اور اسد علی کو سیمی فائنلز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
اب یہ دونوں برانز میڈلز کے لیے فائٹ کریں گے۔پہلے روز پاکستان نے ریسلنگ میں تین میٍڈلز جیتے تھے۔ انعام بٹ اور زمان انور نے سلور اور عنایت اللہ نے برانز میٍڈل اپنے نام کیاتھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

