کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی والے تیاری کر لیں ۔ محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے نو اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی ۔ یہ مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل ہو گا ۔ موسلادھار بارش سے شہر میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز ہوچکا ہے۔ حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، عمرکوٹ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
آزاد کشمیر، پنجاب، خیبرپختونخوا ، سندھ ، بلوچستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ژوب، خضدار،بو لان، کو ہلو، لسبیلہ،آواران، زیارت اور بارکھان میں بارش متوقع ہے۔
خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال، اوکا ڑہ اور سیالکوٹ میں بارش کا امکان ہے۔نارووال ،منڈی بہاؤالدین ، ملتان، رحیم یار خان، بہاولپوراور بہاولنگر میں بارش کا امکان ہے۔
سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، ٹھٹہ، بدین، حیدرآباد اورکراچی میں بارش متوقع ہے۔میر پور خاص،عمرکوٹ اور گردونواح میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
دیر، چترال، سوات، ایبٹ آباد،مانسہرہ، مردان،پشاور، کوہاٹ ،مالا کنڈ، خیبراورکرم میں بارش متوقع ہے۔گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بھمبر، کوٹلی، میر پور، سدھنوتی ، پونچھ ، باغ، حویلی، ہٹیاں بالا، مظفر آباد، وادی نیلم میں بھی بارش متوقع ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

