تازہ تر ین

شہدا کی عظیم قربانیوں کا بدلہ نہیں چکایا جا سکتا،آرمی چیف

لاہور: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہدا کی فیملیز سے اظہار تعزیت، آرمی چیف کی شہید میجر طلحہ منان اور شہید میجر جنرل امجد حنیف کے گھرپہنچ گئے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ شہدا قوم کا فخر ہیں، شہدا کی عظیم قربانیوں کا بدلہ نہیں چکایا جا سکتا، شہدا کے خاندانوں سے رابطے میں رہنا ہماری ذمہ داری ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv