تازہ تر ین

شجر عباس کی 200 میٹر ریس میں شاندار کارکردگی، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں اسپرنٹر شجر عباس نے دو سو میٹر ریس میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس 200 میٹر کی ہیٹ ٹو میں شریک تھے۔ شجر نے مقررہ فاصلہ 21.12 سیکنڈز میں طے کر کے گزشتہ برس کے ورلڈ انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن نائیجیرین اوڈی اونوز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فائنل تک رسائی کے لیے ریس آج رات 11 بجے ہو گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv