لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم سیل نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے پر نوٹس دیا گیا جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پربھی اداروں کے خلاف پوسٹیں لگائیں۔
گلوکارسلمان احمد نے ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے نوٹس بھیجنےکی تصدیق کی ہے اور ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نوٹس لاہور ڈی ایچ اے کی رہائش گاہ پر بھیجا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری زبان بندی کروانے کی کوشش کی جارہی ہے اور میرے اہل خانہ کو جان سے مارنےکی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
سلمان احمد کا کہنا تھاکہ رانا ثنااللہ کے کہنے پر یہ سب کچھ کیا جارہا ہے، جوبھی ہو میں حق کا ساتھ دینے سے نہیں گھبراؤں گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

