تازہ تر ین

لاہور: پی پی 167 میں لیگی امیدوار کے دفتر پر حملہ، کئی کارکن زخمی ہونے کا دعوی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے حلقے پی پی 167 میں لیگی امیدوار کے مرکزی دفتر پر حملے میں نذیر چوہان نے کئی کارکن زخمی ہونے کا دعوی کیا ہے۔
لاہور کےحلقے پی پی 167 میں لیگی امیدوار کے مرکزی دفتر پر حملہ کیا گیا۔ نذیر چوہان نے الزام لگایا ہے کہ حملہ پی ٹی آئی امیدوار شبیر گجر نے کرایا۔ انہوں نے یہ دعوی بھی کیا کہ حملے میں مسلم لیگ ن کے کئی کارکن زخمی ہوئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv