تازہ تر ین

کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق، مزید 779 وبا کا شکار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی، مزید 779 افراد وبا کا شکار ہو گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.53 فیصد ریکارڈ کی گئی، ملک بھر میں 182 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv