تازہ تر ین

ٹوئٹر سروسز ڈاون، صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا

لاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ڈاون ہو گئی ہے جس کے باعث صارفین کو رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
صارفین اپنے اکاؤنٹس لاگ ان کرنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ کوئی ٹویٹ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ دیکھ سکتے۔
انٹرنیٹ ٹریفک پر نظر رکھنے والے پلیٹ فارم ڈاون ڈیڈیکٹر پر چند منٹوں میں ہی ہزاروں افراد نے ٹوئٹر کی سروس متاثر ہونے کا بتایا ہے۔
یاد رہے کہ آخری بار ٹوئٹر کو اس سال کے اوائل میں اس طرح کی بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک مائیکروبلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ڈاؤن رہی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv