Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کم کارڈیشین بننے کیلئے 4 کروڑ سے زائد خرچ کرنے والی ماڈل

By adminجولائی 14, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

براسیلیا: (ویب ڈیسک) برازیلین ماڈل نے پہلے معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین جیسای دکھائی دینے کیلئے 40 سے زائد سرجریز کروائی تاہم خوشی محسوس نہ کرنے پر واپس اپنا اصل چہرہ حاصل کرنے کیلئے سرجریز کروا رہی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ برازیلین ماڈل جینیفر پامپلونا نے گزشتہ 12 سال میں کارڈیشین کی طرح بننے کے لیے تقریباً 40 کاسمیٹک سرجریاں کروائیں لیکن جب وہ کم کارڈیشین جیسی دکھائی دینے لگیں تو انہیں احساس ہوا کہ ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں رہی۔
ماڈل کو احساس ہوا کہ اس کی اصلی پہچان اپنی شخصیت ہونی چاہیے اس لئے اس نے پھر سے دوبارہ خود جیسا دِکھنے کے لیے 95 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔
اس حوالے سے جینیفر نے کہا کہ ’’لوگ مجھے کارڈیشین کہیں گے اور یہ پریشان کُن ہونے لگا، میں نے کام کیا، تعلیم حاصل کی اور میں ایک کاروباری خاتون تھی، میں نے یہ تمام کامیابیاں اپنی ذاتی زندگی میں حاصل کی تھیں لیکن مجھے صرف اس لیے پہچانا جا رہا تھا کہ میں کارڈیشین کی طرح نظر آتی تھی‘‘۔
ماڈل نے کہا کہ ’’مجھے سرجری کی عادت ہوگئی تھی یہ ایک نشہ تھا، میں شہرت اور پیسوں کی وجہ سے سرجری کے چکر میں پڑ گئی، میں نے ہر چیز پر اپنا کنٹرول کھو دیا تھا اور مجھے معلوم ہوا کہ میں ایک عارضے باڈی ڈسمورفیا کا شکارہو ں میں بہت مشکل وقت سے گزری‘‘۔
ماڈل نے اپنے اصل چہرے میں واپس آنے کیلئے استنبول میں ایک ڈاکٹر سے ملاقات کی جس نے ماڈل کو اُن کی اصلی شکل میں واپس لانے میں مدد کرنے کا یقین دلایا۔
برازیلین ماڈل کو ڈیٹرانزیشن سرجری کے دوران پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا دوران سرجری پیچیدگیوں اور انفیکشن کے باعث بعد میں 3 روز تک ماڈل کے گالوں سے خون رستا رہا لیکن اب وہ صحت یاب ہو رہی ہیں۔
جینیفر کا کہنا ہے کہ’’میں سوچتی تھی کہ میں نے اپنی زندگی کے ساتھ کیا کردیا ہے مگربہترین احساس یہ ہے کہ میں اب اپنے ساتھ لڑائی میں نہیں ہوں، میں اب وہی ہوں جو میں بننا چاہتی تھی اور میں اب زندگی کے معنی کو سمجھتی ہوں‘‘۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.