تازہ تر ین

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مزید 236 افراد وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 191 ٹیسٹ کئے گئے، 236 مثبت کیسز ریکارڈ کئے گئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق 152 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ملک میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 1.55 فیصد رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv