تازہ تر ین

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے‘۔
مرتضیٰ وہاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی کرایا ہے‘۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv