تازہ تر ین

نواز امریکی ریاست میسوری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، پانچ زخمی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
دو گروپوں میں تصادم کے دوران گولیاں چلنے کا واقعہ کناس سٹی میں بار کے باہر پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv