تازہ تر ین

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مسمار گھر میں شادی کی تقریب، دلہن کی ٹوٹے مکان سے رخصتی

رملہ: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مشرقی بیت القدس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تباہی کے بعد گھر میں شادی کی تقریب ہوئی، دلہن ٹوٹے مکانات سے رخصت ہوئی۔
عروسی جوڑے میں ملبوس اور مہندی لگے ہاتھوں کے ساتھ گھر کے ملبے پر کھڑی فلسیطینی لڑکی کا کہنا تھا کہ یہ گھر کبھی ان کا خواب اور مسکن ہوا کرتا تھا تاہم صیہونی حکام کی جانب سے دیگر مکانات کو منہدم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے گھر کو بھی ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔
فلسطینیوں کے مکانات گرانے کی کارروائی کو دستاویزی شکل میں لانے کے اقوام متحدہ کے اقدام کے بعد سنہ 2009 سے اب تک تین ہزار سے زائد گھر منہدم کیے جا چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv