تازہ تر ین

یوکرین کیخلاف جنگی کارروائیاں جاری، روس نے 24 گھنٹوں کے دوران 34 فضائی حملے کئے

کیف: (ویب ڈیسک) روس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران یوکرین پر چونتیس فضائی حملے کئے ہیں، ان حملوں میں رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
صدرزیلنسکی نے کہا ہے کہ ماسکو کی جانب سے یوکرین پر فضائی حملوں میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں آئی۔ روس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے چونتیس مقامات پر بمباری کی جن میں رہائشی عمارتیں بھی شامل ہیں۔
روسی فورسزنے لوہانسک اورڈونیٹسک بارڈرپر بھی گولہ باری کی جن میں بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv