تازہ تر ین

پاکستان اور سری لنکن الیون کے درمیان 3 روزہ پریکٹس میچ کا آغاز

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم نے کمر کس لی، پاکستان اور سری لنکن الیون کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ کا آغاز ہو گیا۔
پاکستان نے پریکٹس میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، شیڈول کے مطابق تین روزہ پریکٹس میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ٹیسٹ کے لیے گال چلی جائے گی۔
قومی ٹیم 14 اور 15 جولائی کو گال انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے شیڈول ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv