تازہ تر ین

پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، پندرہ جولائی تک ہنگامی حالت کا اعلان

لزبن: (ویب ڈیسک) پرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی۔ گیارہ سے پندرہ جولائی تک ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگل کی آگ شمالی اور وسطی پرتگال میں پھیل رہی ہے۔ آگ پر قابو پانے کیلئے تین ہزار فائر فائٹرز اور ساٹھ سے زیادہ طیارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ بارہ فائر فائٹرز اور سترہ شہری آگ کی وجہ سے زخمی ہو چکے ہیں جنہیں طبی امداد دے دی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv