تازہ تر ین

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کیا اور عید کی مبارکباد دی ۔
وزیر اعظم اور صدر مملکت نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، صدر نے بھی وزیر اعظم کو عید کی مبارکباد دی ۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نماز عید جاتی امرا لاہور میں ادا کی جبکہ صدر مملکت عید کراچی میں منا رہے ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv