تازہ تر ین

قومی کرکٹرز نے نماز عید کولمبو میں ادا کی

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کے لیے موجود قومی کرکٹرز نے نماز عید کولمبو کے ہوٹل میں ادا کی۔
کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف ارکان نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی، ٹیسٹ اسکواڈ عید کی نماز کے بعد ٹریننگ کیلیے پریما داسا اسٹیڈیم روانہ ہوگیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کو آئی لینڈرز سے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل 2میچز کی سیریز کھیلنا ہے، پہلا میچ 16 جولائی سے گال جبکہ دوسرا 24 تاریخ سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
اس سے قبل ٹور کا واحد 3روزہ وارم اَپ میچ کولمبو میں پیر سے شروع ہونا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv