کراچی: (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ عید کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی یقینی ہے، انہوں نے ناظم آباد میں نماز عید ادا کی۔
نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب مینں کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ انشااللہ عید کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی یقینی ہے لیکن انہوں نے کب اور کیسے واپس آنا ہے اس کا فیصلہ فاروق ستار کو ہی کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نہ صرف ایک ایسے ایوان کا خواب دیکھا جائے بلکہ اسکی تعبیر بھی دی جائے جہاں پر عام پاکستانی عام آدمی کے لیے انکی سہولت، ترقی اور خوشحالی کے لیے قانون سازی کر سکے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

