تازہ تر ین

گجرات: 13سالہ طالب علم مبینہ زیادتی کے بعد قتل

گجرات: (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع گجرات میں 13 طالبعلم کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے ڈنگہ میں علی حمزہ کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، بچے کی برہنہ حالت میں نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی، علی حمزہ کو چار روز قبل گھر کے قریب سے اغواء کیا گیا تھا، چچا کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔
پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv