تازہ تر ین

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے، الیکشن مہم میں تقریر کے دوران سینے میں گولی ماری گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیر اعظم شنزو ابے خطاب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد شنزو ابے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکرکے تحقیقات کا آغازکردیا، یاد رہے کہ شنزو ابے نے 2020 میں خرابی صحت کے باعث وزارت عظمیٰ کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv